چین کے سفارت خانے نے کہا ہے کے چین میں پھنسے پاکستان طلبہ کی طبیعت ٹھیک ہے ہم پاکستان طلبا کی اپنی عوام کی طرح دیکھ بھال کر رہے ہیں
ہم پاکستانی طلبہ کی صحت اور انکی تعلیم کی کی مکمل ہونے کی پوری یقین دہانی کرواتے ہیں
طلبہ کے والدین کو انکی صحت کے متعلق پوری یقین دہانی کرواتے ہیں
ہم نے طلبہ کی دیکھ بھال کا پورا انتظام کیا ہے طلبہ کی اکثریت چین اور پاکستان کے کاوش سے مطمین ہے
ہم نے صرف یہ اقدامات وائرس کی روک تھام کے لئے کیے ہیں تاکہ یہ وائرس دوسرے ملکوں میں نا پھیلے

Sharing is caring share post