یاد رہے جب چین میں پہلا کرونا کیس آیا تھا تو چین نے پورا وہاں بند کر دیا تھا اور چین کی ساری صنعتییں بند ہوگئی تھی تب امریکہ اور دوسرے ملک چین کا تماشا دیکھ رہے تھے
چین نے پوری دنیا سے خود کو علیحدہ کر لیا تھا دوسری طرف ساری دنیا کی نظریں چین کی طرف لگ گئی تھی کہ چین اس وبا سے باہر نکل سکتا ہےکہ نہیں کیونکہ اس وقت دوائی معاشی طاقت پوری دنیا میں چل رہی ہیں ایک امریکہ اور دوسرا چین امریکہ کو سمجھ آگئی تھی
کہ چین بہت بری وبا میں پھنس چکا ہے جسے کرونا کا نام دیا گیا بجائے اس کے کہ امریکہ چائنا کی مدد کرتا یا چین کے لیے ہمدردی کے کے بول بولتا
امریکہ نے چائنا پر الزام لگایا کہ چائنا کی نااہلی کی وجہ سے یہ وائرس پھیلا اور چائنا اس پے قابو نہیں پا سکتا
لیکن چینی حکومت اور چینی قوم نے فیصلہ کیا کہ انہوں نے کرونا کے خلاف لڑنا ہے اور ایک دفعہ پھر اپنی سنتوں کو جلدی کھولنا ہےدوسری طرف پوری دنیا میں تجارت ہو رہی تھی چائنہ کو کھربوں ڈالر کا نقصان ہورہا تھا
لیکن چینی قوم اور چینی حکومت کرونا کے آگے ڈٹ گئی چینی حکومت نے فیصلہ کیا کہ پورا چیک اور خاص طور پر وہاں شہر کو مکمل بند کر دیا جائے گا
اس مشکل فیصلے کو پوری چینی قوم نے خوب سراہا اور اس پر عمل کیا اور چین نے ایک ہفتے کے اندر ایک ہزار بیڈ کا ہسپتال بنایا جو سب کے لیے حیران کن تھا
پوری دنیا چین اور چینی حکومت کو دیکھ رہی تھی کہ وہ کیا کرتے ہیں امریکہ تب بھی چین کے خلاف جملے کس رہا تھا سب ملکوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے شہری چائنہ سے نکال لیں گے لیکن پاکستانی حکومت نے چائنا کی حکومت کےساتھ اظہار یکجہتی کی اور اپنے شہریوں کو چائنا کے اندر ہی رہنے کی تلقین کی یہ بظاہر ایک مشکل فیصلہ تھا لیکن پاکستانی گورنمنٹ نے ایک اچھا فیصلہ کر دیا جس کا اندازہ بعد میں سب کو ہوا
پاکستانی حکومت اور قوم نے چینی حکومت اور چینی قوم کے ساتھ پوری یکجہتی اور مکمل تعاون کا یقین دلایا اور فیس ماسک کا ایک ٹرک بھی چائنا بھجوایا
چینی قوم نے مکمل لاک ڈاؤن کردیا چین کرونا کے موضوع پر آہستہ آہستہ کابو پانے لگا دوسری طرف جو شہری چین سے دوسرے ملکوں میں گئے کرونا کا وائرس دوسرے ملکوں میں پھیلنے لگا
اس کے بہت خطرناک نتائج سامنے آ سکتے ہیں اس کے بعد جو ہوا وہ سب کے لئے بہت حیران کن تھا
چائنا نے کرونا پہ قابو پالیا اور اور دوسرے ملکوں میں یہ وائرس تیزی سے پھیلنے لگا دیکھتے ہی دیکھتے ایران اٹلی برطانیہ اسپین اور امریکہ کو اس وائرس نے قابو کر لیا
اور پھر چین کی صنعتیں کھل گئی چین نے اس وائرس کے خلاف اٹلی کی مدد کی اور پھر جو ہوا وہ سب کے سامنے تھا پورے امریکہ کو اس وارث نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
اور پھر خود کو سپر پاور کھلوانے کا شوق رکھنے والا ملک امریکہ چین سے مدد مانگنے لگا اور چینی حکومت تو چینی قوم نے ثابت کردیا کہ چین دنیا کے ہر شعبے میں ہر کسی سے آگے ہے
کیونکہ یہ وائرس ایران کے راستے پاکستان میں بھی آگیا پھر چین نے پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اور پاکستان کی مالی مدد اور میڈیکل کا سامان بھی بھجوایا
ہمیں فخر ہونا چاہئے کہ ہم چین جیسا ایک دوست ملک رکھتے ہیں
چین یہ جنگ جیت گیا دنیا مان گئی

Sharing is caring share post
Share this