پاکستان کے لیے ایک بہت بڑی ڈویلمنٹ جارہی ہے ہے ذرائع کے مطابق چین نے پاکستان کو تھرکول کو ڈیزل میں بدلنے کے لیے مدد کی پیشکش کی ہے
پاکستانی حکام نےچینی ایجنسی کے ساتھ رابطہ کیا ہے اور چینی حکومت نے پاکستان کے کے کو بھرپور مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے
پاکستان میں وزیراعظم عمران خان چین کے دورے پاس اس سلسلے میں اعلی حکام سے بات کر چکےہیں
اگر ایسا ہو جاتا ہے تو پاکستان کو بہت سارے پیسے کی اس سے بچت ہوگی پاکستان کو انرجی بحران سے نکلنے میں مدد ملے گی
جب تھرکول سے بجلی بننا شروع ہو جائے گی اس سے پاکستان کی پٹرولیم انڈسٹری میں بڑا انقلاب آئے گا گا ایکسپرٹ کا کہناہے اگر چین اور پاکستان اس پہ کام کرتے ہیں اور وہ دونوں ملک ماہدے پر رضامند ہو جاتے ہیں

تو پاکستان توانائی بحران سے ہمیشہ کےلئے چھٹکارا پالے گا اور ایک بہت بڑی رقم جو کہ پاکستان توانائی پر خرچ کرتا ہے وہ اس ملک میں رہے گی اور پاکستان کو اپنے معیشیت کو بہتر کرنے کا موقع ملے گا
گا
کیوں کہ عمران خان خود اس سلسلے میں بہت سنجیدہ تھے اور جب وہ چائنا گے تو انہوں نے چائنا اعلی حکام سے بھی بات کی اور اس کمپنی کے اعلیٰ عہدیداران تھے ان سے بھی ملاقات کی اور پاکستان کے ساتھ تعاون کو کہا
جس پر چین اور چینی کمپنی میں رضامندی ظاہر کی امید کی جارہی ہے کہ دو تین سے شروع ہونے کے بعد اس ستم پر کام کرنے کے لئے کوئی نہ کوئی معاہدہ ہو جائے گا

Sharing is caring share post