کرونا وائرس کا شکار یحییٰ جعفری جو کے ایران سے پاکستان آئے تھے تیزی سے ریکوور ہورے ہیں امید ظاہر کی جا رہی ہے دس دنوں کے اندر وہ کرونا وائرس کو شکست دے دیں گے
یحییٰ نے اپنی ساتھی کا نام لے کے پیغام دے کے کہا کے ہم دونوں ایک ساتھ ایک کمرے میں رہے ہیں آپ بھی اپنا کرونا کا
ٹیسٹ کروا لو اپنے لئے بھی اور اپنے دوستوں کے لئے تاکہ یہ وائرس کسی اور میں منتقل نا ہو سکے

وہی پاکستانی کرونا مریض حوصلہ اور ہمت کا نشان بن گیا مریض نے سب سے ہسپتال میں سب سے پیغام پہنچایا کے لوگ پریشان مت ہوں کرونا وائرس کا اگرچہ کوئی دوائی نہیں بنی لیکن الله کا نظام بیماری کے
خلاف لڑنے والے سفید خلیات اس مقابلہ کرنے کی سکت رکھتے ہیں

وہی سائسدان بھی جہاں اب تک ناکام ہیں اس کی کوئی میڈیسن بنانے میں وہی جو لوگ صحت مند ہو چکے ہیں ان میں قدرتی تور پہ کرونا کے خلاف لڑنے کے لئے بیکٹیریا بنا ڈاکٹر وہی سفید خلیات نکال کر صحت مند بندے سے دوسرے بیمار مریضوں کو لگا رہے ہیں جس سے بیمار مریضوں کی صحت پہ خاطر خواہ بہتری آئی ہے

Sharing is caring share post
Share this