امریکی صدر ڈونل ٹرمپ جہاں اعلان کیا کے ہم جلد میڈیسن تیار کر لیں گے جس کے بعد سب کی نظریں امریکہ کے اوپر لگ گئی ہیں
کرونا کی میڈیسن کون سا ملک بنائے گا یہ تو وقت بتائے گا لیکن یہ بات وازہ ہے کے جس ملک نے کرونا کی میڈیسن بنا لی وہ ملک دنیا میں اپنا لوہا منا لے گا
اربوں ڈالر کی بارش بھی ہوگی کیوں کے یہ میڈیسن ہر ملک چاہے گا لہذا ہر ملک چاہے گا وہ جلد سے جلد کرونا وائرس کی میڈیسن تیار کرے

Sharing is caring share post
Share this