عرب ملک کے بادشاہ نے مسلمانوں کے دل جیت لئے

0
4

عرب ملک کے بادشاہ نے مسلمانوں کے دل جیت لئے امریکہ کو انکار
ایک عرب ملک بحرین نے تمام مسلمانوں کے دل جیت لئے امریکی وزیر دفاع پومیوں ٹرمپ کا پیغام لے کے گئے اسرائیل کو تسلیم کریں بحرین کا صاف انکار
بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ نے کہا کے وہ خودمختار فلسطین کو آزاد دیکھنا چاھتے ہیں دیگر عرب ممالک کے ساتھ کھڑے ہیں جو فلسطین کو آزاد دیکھنا چاھتے ہیں
عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحالی کے بعد تمام مسلم ممالک میں بسنے والے مسلمانوں نے سخت ردعمل دیا تھا

Sharing is caring share post