امریکی صدر ٹرمپ نے چائنا کے آگے گھٹنے ٹیک دیے میں کی صدر نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ نومبر کے وسط تک طے ہو جائے گا امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کے چین کے ساتھ معاملات ابھی تک اچھی طرح چل رہے ہیں کمپنی کا کہ مجھے امید ہے امریکہ اور چین کے درمیان معاملات طے پاجائیں گے اور معاہدے پر دستک ہو جائیں گے یاد ہے رہے گی جس تاما محرکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں شدت آگئی تھی امریکہ نے چائنا کی کمپنی ہواوے پر اینڈرائیڈ سافٹ ویئر کی پابندی لگا دی گئی تھی اور اس پر ہواوے نے اپنا سسٹم لانچ کرنے کا اعلان کر دیا تھا امید ظاہر کی جارہی ہے کہ ہواوے بہت جلد اپنا آپریٹنگ سسٹم لانچ کر دے گا ہواوے کا کہنا تھا کہ ہمیں امریکہ کی پابندیوں کا پہلے سے علم تھا اسی لیے ہم نے اس پر پہلے سے کام کرنا شروع کر دیا تھا اس لیے ہمیں اس کا زیادہ فرق نہیں پڑے گا اس پر ہو امی کا ساتھ دیتے ہوئے چینی حکومت نے امریکی مصنوعات پر بھاری ٹیکس عائد کردیا دو بڑی معاشی قوت کے درمیان معاشی جنگ کا اثر پوری دنیا میں محسوس کیا گیا اور اب ٹرمپ جو کہ ہر ملک کو معاشی طور پر ختم کرنے کی دھمکی دیتے ہیں چائنا کے آگے گھٹنے ٹیکتے نظر آئے جس پر ٹرمپ کی عالمی دنیا میں جگ ہنسائی ہوئی ٹرمپ کو لگتا تھا کہ وہ دھمکیوں سے چائنا کو دبا لیں گے پر ایسا نہیں ہوا

ٹرمپ کے کسی بھی ملک کو معاشی طور پر تباہ کرنے کے غرور کو چائنہ نے مٹی میں ملا دیا

امریکہ نئی جاب چائنا کی مصنوعات پر ٹیکس عائد کیا تو چائنا حکومت نے اس فیصلے پر امریکہ مصنوعات پر بھاری ٹیکس عائد کردیا جس پر ڈونلڈ ٹرمپ کو حیرانگی ہوئی اور انہوں نے چائنا کی مصنوعات پر ٹیکس اور بڑھا دیا جس کے مقابلے میں چائنا نے بھی اس کا ری ایکشن دیتے ہوئے امریکہ کی
مصنوعات پر ٹیکس بڑھا دیا جس کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی جنگ کا آغاز ہوگیا

ٹرمپ کے کسی بھی ملک کو معاشی طور پر تباہ کرنے کے غرور کو چائنہ نے مٹی میں ملا دیا

Sharing is caring share post