Last Over last ball Need Six run bowler ball six wide in last ball

یہ انوکھا میچ انڈیا آدرش اور دیسائی کلب کے درمیان کھیلا گیا جو کے دیسائی بنا کسی کوشش سے جیت گئی اور بالر نے انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
انڈیا میں کھیلے جانے والے میچ دلچسپ صورتحال اس وقت اختیار کرگیا جب جب کہ کھیلنے والی ٹیم کو آخری بال پر چین چاہیے تھے اور بالر کو آخری بال سیو کرنی تھی
لیکن اس کے برعکس بولر ایک بھی گیند وکٹ میں نہ کرسکا اس طرح ایک گیند قبل ہی بیٹینگ کرنے والی ٹیم ج گئی یہ سب دیکھ کے بولنگ ٹیم کے کوچ کپتان حیران تھے کے یہ کیا ہوگیا ان کے ساتھ جب اسکے متلعق بولر سے پوچھا گیا کے یہ کیا ہوگا اس کے ساتھ تو بولر کا کہنا پہلی تین بال اس نے سپیڈ میں کرنا چاہی تاکہ ہٹ نہ لگے کہی جو کے بیٹسمین سے بہت دور چلی گئی اور وائڈ بال ہوگی پھر میں اندر آنا چاہا لیکن پریشر برداشت نا کر سکا اس طرح بدقسمتی سے ہم میچ ہار گئے یاد رہے یہ تاریخ میں پہلی بار کسی کلب میچ میں ایسا ہوا کے آخری بل پہ چھ رن درکار تھے بیٹنگ ٹیم کو اور وہ ایک بال سے جیت گئی

It was played between Adrish ClubAnd Desai Club match where Desai Win by bowler efforts .

The match to be played in India was suprise when the playing team need six run in last ball.
Bowler do six wide balls in last ball and Desai Club win this match 1 ball left