میڈیا ڈاکٹرز کے خلاف غلط خبریں چلا رہا کسی ڈاکٹر نے کام سے انکار نہیں کیا
ایک بہت فیک نیوز چلائی جا رہی ڈاکٹرز نے کرونا وارڈ میں کام سے انکار کر دیا
یہ غلط خبر ہے ایسی کوئی بھی بات نہیں ڈاکٹر بیچارے چوبیس چوبیس گھنٹے ڈیوٹی دے رہے
لاہور کے ڈاکٹر بھی گھر نہیں ہسپتال کے اندر ہی سو رہے خدارا قوم کو تقسیم کرنے کا وقت
نہیں ہے یہ قوم کو ایک کرنے کا وقت ہے مخدود وسائل کے باوجود ڈاکٹر جان مار رہے
ہسپتال پہ ڈیوٹی دیتے تمام ڈاکٹرز کے ساتھ ہے یہ عوام شکریہ ڈاکٹر

Sharing is caring share post

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here