میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں عمران تعریف کے لائک ہے اتنی گالیاں تو بازاری لوگ نہیں دیتے جتنی مجھے دی گئی
میں نواز شریف شہباز شریف کے لئے دعائیں کی میں بنظیر کی شہادت پہ بھی دعا کے لئے پہنچا تب میڈیا ایکٹو نہیں تھا ورنہ مجھے
پیپلز پارٹی سے جوڑ دیا جاتا


میں نے بیگم کلثوم کا جنازہ پڑھا تو تب بھی کچھ لوگوں نے مجھ پہ تنقید کی مولانا طارق جمیل نے کہا کے دکھ ہوتا ایسا سن کے مجھے جمعیت والوں نے گالیاں دی

Sharing is caring share post