مجھے لگا تھا شعیب اختر مجھے مار دیں گے یہ بات تمیم اقبال نے شو کے دوران کہی انکا کہنا تھا جب پہلی بار شعیب اختر سے سامنا ہوا تو بہت ڈر لگ رہا تھا ایسا محسوس ہو رہا تھا شعیب اختر مجھے مار ڈالے
شعیب اختر کا سامنے کرتے وقت کپکپی طاری ہوگی تھی تمیم اقبال کا کہنا تھا بہت سے بالرز کا سامنا ہوا جو تیز گیند کرتے تھے لیکن شعیب اختر کا سامنا کرتے وقت بہت مشکلات ہوئی تھی
وہ کافی خطرناک تھے مجھے انکا سامنے کرتے وقت ایسا محسوس ہوا جیسے وہمجھے مار ڈالے گے

Sharing is caring share post