سوشل میڈیا پہ نئی بحث چھڑ گئی سوشل میڈیا کا ورگل ڈانس سوشل میڈیا پہ کرنی تنقید صارفین نے حکومت سے اپیل کی مہوش حیات سے تغمہ امتیاز واپس لیا جائے
عامر لیاقت بھی کہاں پیچھے رہتے وہ بھی میدان میں آگئے کہتے مہوش حیات کا تغمہ امتیاز واپس لو یا نا لو لیکن انکو امتیاز کی دوکان سے نیا تغمہ ضرور دینا چاہئے
احسن خان کے لئے کہا کے وہ تو پبچارے ہیں
ایک اور صارف نے لکھا بھوک رہنا سو درجے بہتر ہے اس سے بس امیر کرے تو فشن غریب کے پاس پیسے نہیں ہوئے تو جسم فروش اسفتعراللہ
یہ لفظی گولا باری مہوش حیات کو اب برداشت کرنا ہوگی کیوں کے صارفین کی بات کافی حد تک ٹھیک بھی ہے
Setting the stage alight with the fabulous @Ahsankhanuk at the 7th Hum awards rehearsals. Together after 5 years! If you think this is hot… just wait till you see the final performance. 🔥🔥🔥 pic.twitter.com/UhaRj0z6Aa
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) October 7, 2019