مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اندازہ نہیں کہ ہمارے ساتھ کتنے لوگ ہیں
مل مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارے ساتھ ایک لاکھ ٹھنڈا برادار فورس ہے جو حکومت کو بہا لے جائے گی
مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کو بند کرنے کی تنبیہ کردی
مولانا فضل الرحمان سے میڈیا نے سوال کیا کہ یہ جھنڈے آپ سلام آباد کیوں لے کے جا رہے ہیں
جس پر مت سینیٹر مولانا عطاالرحمان بولے کہ یہ ڈنڈے ہمارے اپنے لئے ہیں آپ کے لئے نہیں ہیں
اور عطاء الرحمان نے کہا کہ اگر یہ حکومت ڈنڈے سے تبدیل نہ ہوتی تو یہ کام بہت آسان ہوتا مزید مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا
یہ آزادی مارچ 27 اکتوبر کو کراچی سے شروع ہوگا اور پورے پاکستان میں پھیل جائے گا

Sharing is caring share post