بھارت میں قبرستان میں کھودی گئی قبر سے زندہ بچی برآمد

بھارت میں ایک عجیب واقعہ رونما ہوا ہے ایک بچے کو دفنانے قبرستان گے وہاں قبر کھودی جا ری تھی تو اندر سے ایک نوزائیدہ ملا جو کے زندہ تھا جسکو فوری ہسپتال پہنچایا گیا زرائے کے مطابق بچے کی طبیعت ابھی ٹھیک ہے پولیس پتہ لگوانے کی کوشش کر رہی ہے کے یہ حرکت کس نے کی

Sharing is caring share post